Copy Trading کے انقلاب میں شامل ہوں

دیگر تاجروں کی حکمت عملیوں میں سرمایہ کاری کریں یا اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے کیلئے اپنی حکمت عملی شیئر کریں
فنڈز کی سیکورٹی
آپ کو اپنی رقم پر پورا اختیار ہے کیونکہ کوئی اور آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی نہیں کر سکتا۔
توثیق شدہ تاجر
اس سے قبل کہ حکمت عملی کے فراہم کنندگان آپ کو اپنی حکمت عملیاں پیش کر سکیں، ہم ان سب کی توثیق کرتے ہیں۔
پورٹ فولیو بنائیں
اپنے پورٹ فولیو کو متنوع بنائیں اور خطرے کے آگے اپنے تکشف کو کم کریں۔
شفاف نتائج
آپ سرمایہ کاری کرنے سے پہلے ہر حکمت عملی کی کارکردگی کا تجزیہ کر سکتے ہیں۔

حکمت عملیاں
Exness (SC) LTD سیشیلز میں رجسٹریشن نمبر ‎8423606-1 کے ساتھ رجسٹرڈ سیکیورٹیز ڈیلر ہے اور فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) سے لائسنس نمبر SD025 کے تحت مجاز ہے۔ E​xness (SC) LTD کا رجسٹرڈ آفس 9A CT House, 2nd floor, Providence, Mahe, Seychelles میں ہے۔ اس ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کو صرف Exness کی ظاہری تحریری اجازت کے ساتھ ہی نقل کیا جاسکتا ہے۔
© 20082025, Exness Copy Trading.

تجارتی حکمت عملیاں مندرج ہو گئیں، اور کاپی کرنے کیلئے دستیاب ہیں، Exness CopyTrading کی ایپلیکیشن (ایپلیکیشنز) کو تیسرے فریق تیار اور ان کا نظم کرتے ہیں۔ Exness اپنی Copy Trading کی ایپلیکیشن (ایپلیکیشنز) کی معرفت دستیاب کرائی گئی حکمت عملیوں کی کارکردگی کی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتی ہے۔ پچھلی کارکردگی آئندہ نتائج کا اشاریہ نہیں ہے۔ ہر حکمت عملی کیلئے Exness کے فراہم کردہ اعداد و شمار اور اشاروں کی خلقی تحدیدات ہوتی ہیں۔ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں دی جا رہی ہے کہ حکمت عملیاں دکھائے گئے اعداد و شمار اور اشاروں کے مطابق فائدے حاصل کر لیں گی یا خسارہ ہوگا یا اس کا امکان ہے۔
عمومی خطرے کا انتباہ: CFD لیوریجڈ پروڈکٹس ہیں۔ CFD میں تجارت کرنے میں اعلی درجے کا خطرہ شامل ہے لہذا ممکن ہے کہ یہ سب سرمایہ کاروں کیلئے موزوں نہ ہو۔ سرمایہ کاری کی قدر بڑھ اور گھٹ دونوں سکتی ہے اور سرمایہ کار اپنی پوری سرمایہ کاری سے محروم بھی ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی صورت میں کمپنی ہذا CFD کی وجہ سے، اس کے نتیجے میں، یا اس سے تعلق رکھنے والے کسی لین دین کے تعلق سے کسی شخص یا ادارہ کو کلی یا جزوی طور پر ہونے والے کسی بھی خسارے یا نقصان کے لیے جوابدہ نہیں ہو گی۔ مزید جانیں